اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صنعتی میدان سے اچھی خبر،لارج سکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی،لارج سکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت،پٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل و دیگراہم شعبے شامل ہیں۔
بر وقت حکومتی اقدامات سے صنعتوں میں زراعت و ٹیکسٹائل کے شعبوں میں رواںسال بمپر فصلیں حاصل ہونے کا امکان ہے، نجی شعبے کےلئے قرض کی آسان دستیابی کی بدولت صنعتی شعبوں و مجموعی معاشی ترقی میں مثبت اشارے بھی مل گئے۔
لارج سکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی
















