نیویارک:(خواجہ فاروق)امریکی صحافی کرسٹن فیئر نے بھی پلوامہ ڈرامے کی قلعی کھول دی،کرسٹن فیئر نے کہا100فیصد کہہ سکتی ہوںکوئی طیارے تباہ نہیں کیے گئے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فضائیہ کے پائلٹ نے جلد بازی میں اپنا ہی طیارہ گرایا،بھارت کے اپنے دفاعی ماہرین نے بھارتی فضائیہ کا جھوٹا و من گھڑت دعویٰ مسترد کیا،سابق بھارتی جنرل سید عطا نے کہا اگر کسی نے انفارمیشن آپریشنز چلانے کا طریقہ سکھایا ہے تو وہ پاکستان کا آئی ایس پی آر ہے۔
امریکی صحافی نے بھی پلوامہ ڈرامے کی قلعی کھول دی
















