اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایف بی آر کی شاندار کارکردگی،رواں مالی سال کے ابتدائی ساڑھے 7ماہ میں 5185ارب ٹیکس جمع کرلیا۔
محصولات گزشتہ سال کی اسی مدت کے ٹیکس محصولات سے 30 فیصد زائد ہیں، ایف بی آر نے کہاانکم ٹیکس کی مد میں 40، سیلز ٹیکس 19، کسٹمز ڈیوٹی14اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 61فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایف بی آر کی شاندار کارکردگی،30 فیصد زائد ٹیکس جمع کرلیا
















