اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نئی حکومت کے قیام سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل 7.50،لائٹ آئل2.82،مٹی کاتیل 1.07روپے لٹر مہنگا ہوسکتاہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
نئی حکومت کے قیام سے قبل پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ متوقع
















