واشنگٹن:( ) فلوریڈا میں انجن والا چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انجن والے طیارے کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور سے اپنے آخری رابطے میں بتایا انجن فیل ہوجانے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑے گی۔
فوری بعد پائلٹ کی جانب سے مے ڈے کا پیغام آیا اور طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ طیارہ ایسے علاقے میں گرا جہاں موبائل ہوم (نقل و حمل کے قابل گھر) بنے ہوئے تھے۔
فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ : متعدد افراد ہلاک
















