دبئی: (مشرق نیوز)امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کےلئے مو¿خر ہوگا،یو اے ای کو ایک ارب ڈالر پر 3 اور ایک ارب ڈالر پر 6.5 فیصد منافع ادا کیا جائےگا۔
امارات سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان
















