غزہ: ( )حماس اور اسرائیل کے درمیان اسرائیلی مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں معاہدہ قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں طے پایا جس کے تحت حماس یرغمال اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو علاج کی سہولت دے گا۔
معاہدے کے تحت اسرائیل غزہ کے لیے امداد میں ادویات ودیگر اشیا کی مقدار بڑھا دے گا۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان مغویوں کو ادویات کی فراہمی کا معاہدہ
















