اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستانی معیشت کیلئے بڑا بریک تھرو،آئی ایم ایف نے 70کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دےدی۔
عالمی مالیاتی فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ نے اقتصادی جائزے اور سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو فوری 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ میں 3 ارب ڈالرز کے قلیل مدتی قرض پروگرام کے تحت پہلا جائزہ کامیابی سے مکمل کیا گیا ،پاکستان کو دوسری قسط کے 70 کروڑ ڈا لر جلد مل جائیں گے۔
حکام نے کہا نگراں حکومت نے معاشی اصلاحات پر سختی سے عملدرآمد کیا اور خسارہ محدود کرنے کی بھرپور کوششیں کیں،اعلامیے کے مطابق ڈالرز ملنے سے زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے،رقم 3 ارب ڈالر کے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دی جائے گی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















