لاہور:(کامرس رپورٹر)چینی کی اونچی اڑان،2 روز میں10روپے کلو مہنگی ہوگئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے کلو تک جاپہنچی،پرچون میں150روپے کلوتک فروخت کی جارہی ہے،شوگر ڈیلرز نے کہا ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 142 روپے ہے۔
چینی کی اونچی اڑان،2 روز میں10روپے کلو مہنگی
















