کراچی(بیورورپورٹ)ملکی زرمبادلہ ذخائر 3.6کروڑ ڈالر بڑھ گئے،سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ذخائر میں 3.6 کروڑ ڈالر ااضافہ ریکارڈ کیا گیا،ذخائر 5 جنوری تک 13.25 ارب ڈالر رہے،سٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 6.64 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8.15 ارب ڈالر ہوگئے۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 3.6کروڑ ڈالر بڑھ گئے،سٹیٹ بینک رپورٹ
















