نیویارک:(خواجہ فاروق)امریکی عدالت نے سا بق صدرڈونلڈٹرمپ پر 370ملین ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی اٹارنی جنرل للیٹا جیمز نے سول فراڈکیس میں ٹرمپ کےخلاف جرمانے کی رقم250سے بڑھا کر 370ملین ڈالر کر دی۔
للیٹا جیمز نے کہا دوران سماعت واضح ہو گیاڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طریقے سے 370ملین ڈالر کمائے ، ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے ،اختیارات کا غلط استعمال کیا اور اپنے اثاثوں کی قیمت حد سے زیادہ دکھا کر بینکوں ، بیمہ کمپنیوں سے مالی فوائد حاصل کیے۔
سا بق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پر 370ملین ڈالر جرمانہ عائد
















