اسلام آباد(بیورورپورٹ)غریب کےلئے سبسڈیز جاری رکھی جائیں گی،شرح سود میں اضافہ نہیں ہوگا،حکومت نے آئی ایم ایف کو منا لیا،اہم پیشرفت مذاکرات میں ہوئی۔
ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے مہنگائی کنٹرول کے اقدامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا پاکستان میں مہنگائی کی بڑھتی شرح کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے،مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاق، صوبائی حکومتوںکو مشترکہ کوششوں کا پلان دےدیا، مہنگائی میں کمی کیلئے پرائس مانیٹرنگ کمیٹیاں مزید فعال بنائی جائیں گی۔
عالمی مالیاتی ادارے کو بریفنگ میں بتایا گیا مہنگائی کے بڑھنے کی شرح کنٹرول کرکے شرح سود کو قابو کیا جائے گا، سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کمیٹی کو کام کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیاجائےگا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















