پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

پاکستان فیول درآمد کرتا ہے لیکن سٹوریج صلاحیت بڑھانے کی فوری ضرورت ہے، سٹریٹجک پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر پی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے۔