روپے کے وار نہ رکے،مزید تگڑا،ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(بیورورپورٹ)روپے کے وار نہ رکے،مزید تگڑا،ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر1.6اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے سستاہونے سے نرخ283.62اور284روپے پر آگئے،