اسلام آباد(بیورورپورٹ)قرضوں کابوجھ64ہزار ارب تک جاپہنچا،ہرپاکستانی اڑھائی لاکھ کامقروض ،سٹیٹ بینک نے اعدادوشمارجاری کردیئے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ملک پراندورونی وبیرونی قرضوں کابوجھ64ہزارارب تک جاپہنچا ،ہر پاکستانی شہری اڑھائی لاکھ کا مقروض ہے،اعدادوشمار کے مطابق و فاق نے اگست میں2ہزار218ارب کے نئے قرضے لئے، پاکستان پرمقامی قرضوں کاحجم 24 فیصد بڑھ کر39792ارب تک پہنچ گیا۔
مرکزی بینک کے مطابق ملک پربیرونی قرضوں کابوجھ39فیصد سے بڑ ھ کر24ہزار175ارب تک جاپہنچا ۔
قرضوں کابوجھ64ہزار ارب تک جاپہنچا،ہرپاکستانی اڑھائی لاکھ کامقروض
















