کراچی (بیورورپورٹ)کراچی والوں کیلئے10.32روپے یونٹ کا بڑا بجلی بم تیار،حکومت نے قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔
اضافہ 2022-23کی 3مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا،حکومت نے نیپرا سے درخواست کی وصولیاں ستمبر اور اکتوبر میں کی جائیں،اپریل تا جون کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک پر بھی کیا جائے،نیپرادرخواست پر سماعت11ستمبر کو کرےگا۔
کراچی والوں کیلئے10.32روپے یونٹ کا بڑا بجلی بم تیار
















