واشنگٹن(خواجہ فاروق) اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کالعدم ٹی ٹی پی ہمسایہ ممالک کیلئے خطرہ ہے۔
اقوام متحدہ انسداد دہشتگردی دفتر (یو این او سی ٹی) کے سربراہ ولادیمیر وورونکوف اور انسداد دہشتگردی کمیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نتالیہ گرمن نے 15 رکنی کونسل کو بین الاقوامی امن و سلامتی کےلئے داعش کی طرف سے لاحق خطرے پرسیکرٹری جنرل کی 17 ویں رپورٹ پیش کرنے کے بعد بریفنگ دی۔
رپورٹ میں کہا گیا علاقائی رکن ممالک نے اطلاع دی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے ہتھیار جو عام طور پر سابق افغان نیشنل ڈیفنس و سکیورٹی فورسز کو فراہم کیے گئے تھے اب طالبان و القاعدہ سے وابستہ گروپوں جیسے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور داعش(خراسان) کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















