ٹیکس وصولی کاہدف ناکام،براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

اسلام آباد (بیورورپورٹ)ٹیکس وصولی کاہدف ناکام،براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال ہدف سے495 ارب کم حاصل کیے ، ایف بی آر کا ہدف 7 ہزار 640 ارب اکٹھے کرنا تھا، ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 25 فیصد کمی سے 48 کروڑ ڈالر رہی جبکہ بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح منفی 14.37 فیصد رہی،بیرون ملک سے بھجوائی جانے والی ترسیلات 3.86 فیصد بڑھیں۔