اسلام آباد(بیورورپورٹ)عوام کو ایک اور د ھچکا،پاکستان پوسٹ نے اندرون و بیرون ملک ڈاک نرخوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا۔
کلو پارسل کے بغیر رجسٹریشن نرخ 100 روپے سے بڑھا کر 150،30 کلو 875 روپے سے بڑھا کر 1320 روپے کر دیئے گئے۔
نئے نرخ کے مطابق رجسٹرڈ اخبارات و رسائل کیلئے ہر 100 گرام پر نرخ 2 روپے سے بڑھا کر 5 روپے کر دیئے گئے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
ڈویژنل پوسٹ افسر قرة العین کے مطابق بڑھتے اخراجات کے پیش نظر قیمتیں بڑھائی گئیں ،ڈیلیوری سروس مزید بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔
عوام کو ایک اور دھچکا،ڈاک ٹکٹ 50فیصد سے زائد مہنگے
















