کراچی (بیورورپورٹ)سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو ہوگا۔
اجلاس کے بعد گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمدپریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے،ذرائع کے مطابق شرح سود میں اضافے کاامکان ہے۔
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو ہوگا،سٹیٹ بینک
















