سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.24روپے یونٹ مہنگی

اسلام آباد (بیورورپورٹ)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.24روپے یونٹ مہنگی کر دی گئی ،نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا،اضافے کا اطلاق جولائی ، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہو گا۔

،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔