واشنگٹن (بیورورپورٹ)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہاہے پاک واشنگٹن تعلقات مستحکم،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا تعلقات کے مستقبل سے پر امید ہوں،آئی شیپ کے نام سے ڈیلاس میں لیا گیا اقدام قابل تعریف ہے۔
پاکستانی سفیر نے مزیدکہاپروگرام کا مقصد پاکستانی طلبا کی ابتدائی سطح پر مالی مدد کرنا ہے،طلباءکی قرض حسنہ کی شکل میں مالی مدد کی جائے گی۔
پاک امریکہ تعلقات مستحکم ،تعاون بڑھائیں گے،مسعود خان
















