لاہور (مشرق نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔شادی سے متعلق سوال پر اداکار کا کہنا تھا کہ ایک عرصے سے بغیر شادی کے رہنا شاید ان کی قسمت کا لکھا تھا کیونکہ انسان خود اپنی قسمت نہیں لکھ سکتا۔تیسری شادی کب کریں گے؟ اس سوال پر جاوید شیخ نے قہقہ لگا کر جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’نو کمنٹس بس یہاں بات ہی ختم۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک انٹرویو میں سرحد پار مشہور اداکار جاوید شیخ نے اپنی شادیوں سے متعلق انکشاف کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ وہ تیسری شادی اس لئے نہیں کرتے کہ کہیں لوگ ان کے بارے میں یہ رائے نہ قائم کرلیں کہ وہ بس شادیاں ہی کرتے رہتے ہیں۔جاوید شیخ کی پہلی شادی ان کی مداح زینت منگی سے ہوئی تھی جن سے ان کے دو بچے مومل اور شہزاد ہیں جبکہ اداکار کی دوسری شادی ساتھی اداکارہ سلمیٰ آغا سے ہوئی جو 3 سال بعد ہی ختم ہوگئی۔
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف

















