سائرہ ارشد کی کراچی میں گائیکی کی شاندار پرفارمنس
کراچی (مشرق نیوز) گلوکارہ سائرہ ارشد نے کراچی میں گائیکی کی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ سائرہ ارشد کوایک ملٹی نیشنل کمپنی کے سالانہ ڈنر کے موقع پر گائیکی کی پرفارمنس کےلئے مدعو کیا جہاں انہوں نے اپنے مشہور گیت سنا کر حاضری سے خوب داد وصول کی۔ کمپنی کے سربراہ سمیت کئی شرکاءبیرون ممالک سے پاکستان آئے تھے ۔

















