اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے غریب مشکل میں ہونے کااعتراف کرتے ہوئے کہاہے روس کیساتھ معاہدہ ہوگیا،مارچ سے سستا تیل ملے گا،تیل کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے مطابق کیا جاتا ہے،دی فیوچر سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہاعمران خان نے مہنگا پٹرول لیکر سبسڈی دی، سبسڈی صرف غریب آدمی کا حق ہے، دنیا کا کوئی بھی ملک مہنگی چیز لے کر سستی نہیں بیچ سکتا،ملک کو کھڑا کرنے کیلئے کڑوا گھونٹ پینا ہو گا،اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے،غریب کیلئے 4ماہ تک آئی ایم ایف سے لڑا گیا ،پاکستان میں2 ملک ہیں، ایک غریب اور دوسرا امیر کا ،روپے کی بے قدری سے مہنگا تیل خریدنے پر مجبور ہیں، پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عالمی پابندیوں کا سامنا نہیں کرسکتا، عالمی قوانین کو سامنے رکھ کر ہی منصوبہ آگے بڑھا سکتے ہیں۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















