بینظیرپٹرول کارڈپررعایتی نرخ پرپٹرول دینے کی تجویز

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)موٹرسائیکل سوار،رکشہ چلانے والوں کیلئے بڑی خبر‘حکومت کابینظیرپٹرول کارڈشروع کرنے کافیصلہ،تجویزپرکام شروع،ذرائع کے مطابق بینظیرپٹرول کارڈپررعایتی نرخ پرپٹرول دینے کی تجویز، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکے ڈیٹاسے استفادہ کیاجائےگا،آئندہ بجٹ سے پہلے بینظیر پٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا۔