کراچی:(لیڈرنیوز) اسٹیٹ بینک نے ہاو¿سنگ فنانس کیلئے شرح سودمیں کمی کردی‘سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سے5 سال کی مدت پرشرح سود 2 فیصدہوگی،اس سے قبل 5 سال کیلئے گھرخریدنے پرقرض کی شرح سود3فیصدتھی‘6 سے10 سال کی مدت پرشرح سود4 فیصدہوگی،6 سے 10 سال کی مدت پرپہلے شرح سود 5 فیصدتھی‘11 سے15سال کے قرض پرشرح سود 5 فیصدہوگی۔
سٹیٹ بینک نے ہاﺅسنگ فنانس کیلئے شرح سودمیں کمی کردی



















