کراچی:(لیڈرنیوز)سندھ،بلوچستان کے سی این جی اسٹیشنزکوگیس کی فراہمی معطل کرنے کافیصلہ‘یکم دسمبر 2021 سے15 فروری2022 تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی‘ایس ایس جی سی کے مطابق فیصلہ گیس لوڈمینجمنٹ کےترجیحی آرڈرکےمطابق کیاگیا۔
#Pakistan #Gas supply to CNG stations in Sindh and Balochistan suspended
















