اسلام آباد:(لیڈرنیوز)رکن پارلیمنٹ پر 60 روز میں حلف اٹھانے کی پابندی کامعاملہ‘ مسلم لیگ (ن)کی صدارتی آرڈیننس کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل‘اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹراکورٹ اپیل قابل سماعت قراردے دی‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا‘اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی معاونت کیلئے طلب ‘ن لیگ نے سنگل بنچ فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکی ہے ۔
حلف اٹھانے کی پابندی‘ انٹراکورٹ اپیل قابل سماعت قرار


















