اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلی بار تحریک انصاف سندھ میں بھی حکومت بنائیں،آزادکشمیرمیں تنہاپی ٹی آئی حکومت بنانے جارہی ہے،پولیس کوکریڈٹ جاتاہے،انہوں نے بہتر کام کیا،پیپلزپارٹی نے الیکشن میں بوریاں بھرکرنوٹ خرچ کیے، نوازشریف واپس آکر کیسز کاسامنا کریں، نوازشریف واپس آنا چاہیں تو چارٹرڈ جہاز بھیجنے کوتیار ہیں،پیپلزپارٹی نے پیسہ خرچ کرکے دو ،تین سیٹوں میں اضافہ کیا، سب سے زیادہ بےروزگاری کشمیر میں ہے،بھارت اوراسرائیل نے پاکستان کیخلاف ہائبرڈ وار شروع کررکھی ہے۔
#Sheikh Rasheed #leader news #government in Sindh #leader.com.pk #Nawaz Sharif #chartered plane
















