پھول نگر: بیوی نے بچوں کے ساتھ ملکر اپنے شوہر کو ڈنڈوں سے تشددکرکے مار دیا۔سٹی پولیس کے مطابق ، مقتول ایک درزی کی حیثیت سے کام کرتا تھا اور اکثر اس کی بیوی سے جھگڑا ہوتا تھا۔ سٹی تھانہ پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر بیوی اور بچوں کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزمان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
#wife murder her husband #Phol Nagar #leader.com.pk #City Police Station #autopsy
















