عرفان پٹھان کی بابر اعظم کی شاندار اننگز کی تعریف

 نئی دہلی:پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار اننگز کی تعریف کرتے ہوئے انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر عرفان پٹھان نے کہا کہ بابر اعظم ایک شاندار کھلاڑی ہیں، میں تو تصور کررہا ہوں اگر یہ لڑکا انضمام الحق، یونس خان ، محمد یوسف کے ساتھ کھیل رہا ہوتا۔


#Irfan Pathan #Babar Azam' #Pakistan captain #cricket #Inzamam-ul-Haq #leader tv hd