بجلی3 روپے34 پیسے مہنگی کی جائے،آئی ایم ایف کامطالبہ

آئی ایم ایف پالیسی،بجلی کی سبسڈی کو 300 یونٹ سے کم کرنے کی تیاری کرلی،آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ لائف لائن صارفین کوسبسڈی 300کے بجائے 200 یونٹ تک دی جائے، بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کی جائے،آئی ایم ایف کے مطالبے کے بعد بجلی کے 201 سے 300 یونٹ خرچ کرنیوالوں کیلئے بجلی مہنگی ہوسکتی ہے،دستاویز کے مطابات بجلی کے 201 سے 300 یونٹ کاریٹ 8 روپے 11 پیسے ہے،بجلی کے 301 سے 700 یونٹ کاریٹ 19 روپے 25 پیسے ہے،آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت نے گھریلوصارفین کیلئے سبسڈی پربھی 86 ارب روپے کٹوتی کی تیاری کر لی جبکہ سبسڈی 140 ارب سے کم کرکے 56 ارب تک لانے کاامکان ہے


#IMF #Electricity #leader news #electricity subsidy