وفاقی بجٹ 11جون کوپیش کیاجائے گا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 11جون کوپیش کیاجائے گا ، ذرائع کے مطابق بجٹ کاکل حجم 8 ہزار ارب روپے کے قریب ہوگا، معاشی ترقی کی شرح 4.8 فیصد رکھنے کی تجویزدی گئی ہے ‘بجٹ دستاویز کے مطابق صوبوں کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے ہوگا،معیشت کا حجم 52 ہزار 57 ارب روپے تک پہنچے گا، سبسڈیزکی مد میں 530 ارب روپے رکھے جاسکتے ہیں۔


#Pakistan #budget #ISLAMABAD #economic growth #development budget