مائرہ قتل کیس کی گتھی سلجھ گئی ‘ملزم ظاہرجدون کااعتراف جرم

لاہور:مائرہ قتل کیس کی گتھی سلجھ گئی ‘زیرحراست ملزم ظاہرجدون کااعتراف جرم ،مرکزی ملزم ظاہرجدون نے دوران تفتیش جرم کااعتراف کرلیا،ملزم ظاہرجدون نے اعترافی بیان میں کہا کہ مائرہ کو 3 مئی کوقتل کیا،مائرہ کے قتل کااس کی دوست اقراکوبھی علم تھا،مائرہ کافیملی کےساتھ 2 سال سے رابطہ نہیں تھا،پولیس کے مطابق مائرہ کی جانب سے ملزم کوبلیک میل کیاجاتارہا،ملزم ظاہرجدون نے بلیک میلنگ سے تنگ آکرقتل کاپلان بنایا۔


#mayra zulfiqar #murder #pakistan #london