ن لیگی رہنما سعد رفیق رش میں پھنس گئے، سکردو کی پرواز مس

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ن لیگی رہنما سعد رفیق رش میں پھنس گئے، سکردو کی پرواز مس ہوگئی۔

سعد رفیق نجی ایئر لائن کی پرواز سے انتخابی مہم کےلئے سکردو جارہے تھے،اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ناکے پر رش میں پھنس گئے،10 سے زائد دیگر مسافر بھی بروقت ایئرپورٹ نہ پہنچ سکے۔