کابل:(مشرق نیوز)افغان مہاجرین کو لے جانےوالے ٹرک کو حادثہ، 18افراد جاں بحق ،30زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ ضلع قرغائی کے علاقے سرخکان میں پیش آیا،ٹرک ڈرائیور سے بے قابوہوکر الٹ گیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 10بچے ،5خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ،کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
افغان مہاجرین کو لے جانےوالے ٹرک کو حادثہ، 18افراد جاں بحق



















