حویلی:(مشرق نیوز)آزاد کشمیر میں ر کشہ کھائی میں جاگرا،7افرادجاں بحق ہوگئے۔
حادثہ ضلع حویلی کے علاقے خورشید آباد میں پیش آیا ،5افراد نے موقع پر دم توڑا،2ہسپتال میں چل بسے،وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے حویلی میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیااورحادثے کی رپورٹ طلب کر لی ۔
آزاد کشمیر، رکشہ کھائی میں جاگرا،7افراد جاں بحق



















