قومی اسمبلی کا بجٹ اور سینٹ اجلاس بلانے کی منظوری

اسلام آباد: ( ) صدرِ آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون (بروز جمعہ) شام 5 بجے اور سینٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔