تہران: (مشرق نیوز)ایران نے شہید علی لاریجانی کی جگہ باقر ذوالقدرکو ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کانیاسیکرٹری مقرر کردیا۔
صدر مسعود پزشکیان نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری کے بعد باقر ذوالقدر کو نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکرٹری مقرر کیا،باقر ذوالقدر پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر ،سٹریٹجک حلقوں میں سخت گیر اور بااثر شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔
باقر ذوالقدر ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نئے سیکرٹری مقرر
















