ٹھٹھہ :(مشرق نیوز)وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پرحملہ کیس میں نامزد ملزم باعزت بری،عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
عدم ثبوتوں کی بنیاد پر تمام ملزموں کو باعزت بری کیا گیا،تمام پر ٹماٹر ،انڈے پھینکنے اور حملے کی کوشش کا الزام تھا۔
کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پرحملہ کیس میں نامزد ملزم باعزت بری
















