اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے آئینی عدالت کی منتقلی کی مطالبہ کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار واجد گیلانی ودیگر نے کہا آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی بلڈنگ میں منتقل کیا جائے،بار کی تمام ایگزیکٹو باڈی متفق ہے ہائیکورٹ کو شفٹ نہیں ہونا چاہیے،ڈسٹرکٹ بار کا دائرہ اختیار نہیں ہائیکورٹ کی منتقلی پر بیان دے،ایک آئینی ادارے کےلئے دوسرے آئینی ادارے کو بےدخل نہیں کیا جا سکتا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے آئینی عدالت کی منتقلی کی مطالبہ کردیا


















