فیصل آباد:(بیورورپورٹ) فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال،پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 2وکٹوں سے ہرادیا۔
فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 49.1اوورز میں 263 رنزپر ڈھیر ہوگئی،پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ ،ابرار 3،3 ،صائم ایوب 2، شاہین آفریدی ،نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔
شاہینوں نے 264رنز کاہدف 8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،رضوان،سلمان علی آغا نے بالترتیب55،62رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلیں،فخر زمان 45،صائم ایوب نے 39رنز بنائے۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















