آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان اور کوچ باب سمپسن انتقال کر گئے

میلبرن: ( ) آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان اور کوچ باب سمپسن انتقال کر گئے۔


کرکٹ آسٹریلیا نے باب سمسن کے انتقال کی تصدیق کردی، باب سمپسن نے 1957 سے 1978 تک 62 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 4 ہزار 869 رنز بنائے جن میں 10 سنچریاں شامل ہیں۔

لیگ سپن بولنگ بھی کرتے تھے 71 وکٹیں حاصل کیں، تاریخ کے عظیم سلپ فیلڈرز میں شمار کیا جاتا ہے۔