( )نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل ہوگیا۔
وکٹ لینے کے بعد نسیم شاہ نے ویسٹ انڈین شیلڈن کارٹل کا انداز اپنایا، کیریبئن پریمیئر لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے بعد مخصوص انداز میں سلیوٹ مارا۔
فاسٹ بولر نے ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز کو آؤٹ کرنے کے بعد سلیوٹ مار کر جشن منایا، انٹیگاینڈ بربودا فالکنز کے خلاف نسیم شاہ نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے 2 وکٹیں حاصل کیں
نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل
















