اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم کا زیر تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ، کام کی سست رفتار پر برہمی کااظہار کیا۔
شہبازشریف نے آئی ٹی پارک جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا منصوبے کو ابتدائی ہدایت کے مطابق بتائی گئی مدت میں مکمل اور عالمی معیار کے مطابق سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،تمام ذمہ دار منصوبے کی تکمیل کےلئے اپنی کوششیں تیز کریں۔
وزیر اعظم کا ٹیکنالوجی پارک کا دورہ، کام کی سست رفتار پر برہم
















