مظفر آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے حکم پر توہین عدالت کے الزام میں حاضر سرو س سیشن جج راجہ امتیاز کو گرفتار کرلیا گیا،چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بنچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔
عدالت نے ریمارکس دیئے سیشن جج راجہ امتیاز نے سپریم کورٹ کی اتھارٹی کو چیلنج اورجھوٹ بول کر عدالتی وقار مجروح کیا،سپریم کورٹ نے جج راجہ امتیاز کو 3دن کی سزا بھی سنادیے
توہین عدالت کے الزام میں حاضر سروس جج گرفتار
















