لاہور: ( ) پی ایس ایل سیزن 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہوگا۔
ایونٹ کے فائنل معرکے کیلئے لاہور قلندرز ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام ساڑھے 7 بجے ان ایکشن ہوں گی۔
صدر مملکت آصف زرداری قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے۔
پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر ؟، فیصلہ آج
















