( ) فاسٹ بولر میچل سٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچل سٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز سے عدم دستیابی کا بتادیا ، فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے فیصلہ کیا اور دہلی کیپیٹلز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔
میچل سٹارک کا آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار
















