اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سینٹ کا ملازم اغوا کے بعد قتل،مدفن لاش سابق ڈی ایس پی کی رہائش گاہ کے قریب سے برآمد کرلی گئی۔
لواحقین نے کہا لاش ریٹائرڈ ایس پی کی رہائش گاہ کے پیچھے ویرانے میں دفن کی گئی،ڈھونڈنے کیلئے وفاقی پولیس کے اہلکاروں نے سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی،واضح رہے اغوا کے الزام میں سابق ایس پی عارف حسین گرفتار اور پولیس ریمانڈ پر ہیں۔
سینٹ کا ملازم اغوا کے بعد قتل، مدفن لاش برآمد
















